وزیراعظم محمد شہباز شریف کی استنبول میں صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات؛ باہمی تجارت کو پانچ ارب ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
محمود احمد, JULY 04,2026 استنبول/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 جولائی 2026ء وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون، توانائی، روابط، ٹیکنالوجی، علاقائی امن اور عوامی سطح پر تعلقات سمیت پاکستان اور ترکیہ کی اسٹریٹجک … Read more