نوجوانوں کے لیے مقتدر تعلیمی و معاشی انقلاب: ترسیلاتِ زر کا حجم بڑھانے کے لیے ہنرمند ورک فورس تیار کر رہے ہیں، پنجاب حکومت 5 لاکھ بچوں کو جدید ترین عالمی ٹریننگ دے رہی ہے، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف
روزینہ اسماعیل.june 24,2026 لاہور (خصوصی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 24 جون 2026ء وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ خلیجی ممالک سمیت دنیا بھر میں پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد روزگار کے لیے جاتی ہے لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ ان میں زیادہ شرح غیر ہنرمند (ان اسکلڈ) افراد … Read more