پاکستان فٹبال فیڈریشن کا بڑا فیصلہ: عدیل رزکی یکم جولائی سے پی ایف ایف کے نئے ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر، ملک میں فٹبال کی طویل المدتی ترقی کی حکمتِ عملی تیار کی جائے گی
محمود احمد june 27,2026 اسلام آباد (کھیل رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 27 جون 2026ء پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ملک میں فٹبال کے تکنیکی معیار کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور کھلاڑیوں کی استعداد کار کو بہتر بنانے کے لیے عدیل رزکی کو باقاعدہ طور پر نیا ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کرنے … Read more