Latest news

وزیراعظم شہباز شریف کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار؛ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا بے مثال جرأت ہے

کاشف عباسی , JULY 06,026 لاہور/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے غیور افسر گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ، رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک مظلوم خاتون کی جان اور عزت کے مقتدر تحفظ … Read more