انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026ء: پاکستان نے جدہ میں ایک گولڈ اور دو سلور میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
محمود احمد, August 08,2026 جدہ / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی سرپرستی اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز کے زیرِ انتظام تربیت یافتہ پاکستانی ٹیم نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ تیسرے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ … Read more