مسلح افواج کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرنے کا عمل تیز کیا جائے گا، چینی صدر شی جن پنگ
کاشف عباسی , JULY 01,026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 1 جولائی 2026ء چینی صدر شی جن پنگ نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ چین اپنی مسلح افواج کی عالمی معیار کے مطابق ترقی کو مزید تیز کرے گا اور مقررہ مدت کے اندر اپنے قومی دفاع اور فوج کی جدید … Read more