Latest news

چینی کوسٹ گارڈ پر حملہ اور خطرناک انداز میں جہاز ٹکرانے کی کوشش سنگین حرکت ہے؛ چین اپنی علاقائی خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا، چینی وزارتِ خارجہ، پریس ریلیز

منصور احمد, JULY 21,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 21 جولائی 2026ء چین نے جنوبی چین کے سمندر میں واقع ‘رینائی ریف’ کے قریب فلپائن کی جانب سے کی جانے والی دانستہ عسکری اشتعال انگیزی اور چینی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں پر حملے کے شدید واقعے پر فلپائن کے سفیر کو وزارتِ خارجہ طلب کر … Read more