چین کا خلائی مشن: چانگ ای-7 کے لیے لانگ مارچ-5 راکٹ خلائی مرکز پہنچ گیا
محمود احمد, JULY 13,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 13 جولائی 2026ء چین کے اہم قمری تحقیقاتی مشن “چانگ ای-7” کے لیے تیار کیا گیا راکٹ “لانگ مارچ-5 وائی 14” ملک کے جنوبی صوبے ہائنان میں واقع وین چانگ خلائی لانچ مرکز پر پہنچا دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق، … Read more