Latest news

مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کا ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ؛ ٹریفک قوانین اور پولیس آپریشنز سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی

کاشف عباسی , JULY 22,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کے ایک وفد نے اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا تعلیمی دورہ کیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق دورے کے دوران اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی ٹیم نے طلبہ کو پولیس … Read more