اعلیٰ تعلیمی شعبے میں نمایاں خدمات کا اعتراف: ایچ ای سی کی جانب سے ملک کے سات ممتاز اساتذہ کو “بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ 2025” سے نواز دیا گیا
روزینہ اسماعیل.june 30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جون 2026ء ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ایک باوقار قومی تقریب کے دوران “بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ 2025” کے تحت ملک بھر کی جامعات سے تعلق رکھنے والے 7 ممتاز اور قابلِ فخر اساتذہ کو تدریس، جدید تحقیق اور علمی خدمات میں نمایاں … Read more