Latest news

کوپ 31 سے قبل پاکستان اور ترکیہ کا الیکٹرک گاڑیوں اور گرین انرجی شعبوں میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق؛ شاماخی میں وفاقی وزیر مصدق ملک کی فاطمہ ورنک سے ملاقات

کاشف عباسی , JULY 23,026 شاماخی، آذربائیجان / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے شاماخی (آذربائیجان) میں منعقدہ ‘کوپ 31 ہیڈز آف ڈیلیگیشنز ریٹریٹ’ کے موقع پر ترکیہ کی نائب وزیر برائے ماحولیات و آئندہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی … Read more