آسٹریلیا کے اسکول میں چاقو زنی کی لرزہ خیز واردات، ساتھی کو زخمی کرنے والا 15 سالہ طالب علم گرفتار
روزینہ اسماعیل, JULY 13,2026 کینبرا (نیوز اینڈ نیوز) — 13 جولائی 2026ء آسٹریلیا کی ریاست کوئینزلینڈ میں ایک اسکول کے اندر مبینہ طور پر چاقو سے حملہ کر کے اپنے ہی ساتھی طالب علم کو شدید زخمی کرنے والے 15 سالہ لڑکے کو پولیس نے تزویراتی کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔ بین الاقوامی … Read more