Latest news

کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند کل پاکستان کا پہلا باضابطہ دورہ کریں گی؛ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے تزویراتی مذاکرات متوقع

محمود احمد, JULY 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء پاکستان اور کینیڈا کے مابین سفارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی خصوصی دعوت پر کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند … Read more