پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور پنجاب و خیبر پختونخوا کے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ؛ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل
کاشف عباسی , JULY 06,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے تناظر میں ایک ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق پیر کی رات اور منگل کے روز متوقع موسلادھار بارشوں کے باعث بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور … Read more