اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کا سلامتی کونسل سے مقتدر خطاب؛ افریقہ کے ساتھ پاکستان کی ہمہ جہت شراکت داری اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جامع حکمتِ عملی پر زور
محمود احمد, JULY 15,2026 اقوامِ متحدہ، نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 15 جولائی 2026ء پاکستان نے مغربی افریقہ اور ساحل خطے میں دیرپا امن، استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے اپنی مضبوط اور اصولی حمایت کا صریح اعادہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں مغربی افریقہ اور ساحل کے لیے اقوامِ متحدہ کے … Read more