Latest news

مسجدِ اقصی پر یہودی آباد کاروں کا ایک اور مقتدر دھاوا؛ قابض اسرائیلی افواج کی فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی دھمکیاں اور گرفتاریاں

محمود احمد, JULY 20,2026 مقبوضہ بیت المقدس (نیوز اینڈ نیوز) — 20 جولائی 2026ء مقبوضہ بیت المقدس اور مسلمانوں کے قبلۂ اول مسجدِ اقصی پر صہیونی جارحیت کا سلسلہ بدستور تیز ہو گیا ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق، قابض اسرائیلی فورسز کی سخت سکیورٹی میں اتوار کے روز 214 انتہا پسند یہودی آباد کاروں … Read more