آئیسکو کا 104 ملین روپے سے زائد کا کرپشن کیس؛ ایف آئی اے کی مؤثر پیروی پر 5 افسران کو 17، 17 سال قیدِ بامشقت کی سزا
کاشف عباسی , JULY 19,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سرکاری محکموں میں کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف ایک اور بڑی تزویراتی کامیابی حاصل کی ہے۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے 104.75 ملین روپے کے بھاری رشوت کیس میں ملوث 5 اعلیٰ … Read more