Latest news

ایف آئی اے کا ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، لاہور میں 7 ایجنٹ گرفتار

منصور احمد, JULY 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 جولائی 2026ء فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے لاہور آفس کے باہر چھاپہ مار کر 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا … Read more