Latest news

آبنائے ہرمز بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے ایک اہم ترین آبی گزرگاہ ہے؛ محفوظ اور آزاد آمد و رفت کی بحالی تمام فریقین کے مفاد میں ہے

محمود احمد, JULY 13,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 13 جولائی 2026ء چین نے عالمی سطح پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تزویراتی معاملے کو مناسب اور ذمہ دارانہ طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔ چینی میڈیا گروپ سی جے ٹی این کے مطابق، یہ بات چینی وزارتِ … Read more