Latest news

آپریشن بنیانٌ مرصوص کی کامیابی، تزویراتی استحکام اور سفارتی فتوحات ملک کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں؛ رائس یونیورسٹی اور جناح لائبریری ہیوسٹن میں خطاب

روزینہ اسماعیل, JULY 11,2026 ہیوسٹن / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پاکستان کی تزویراتی تبدیلی کو اجاگر کرتے ہوئے ’’اڑان پاکستان‘‘ کو ایک کھرب ڈالر کی معیشت کے حصول کا قومی روڈ میپ قرار دیا ہے اور کہا … Read more