Latest news

بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیاں؛ ‘فتنة الہندوستان’ کے 16 دہشت گرد ہلاک

کاشف عباسی , JULY 26,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 26 جولائی 2026ء سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ ‘آپریشن العزم’ کے تحت بلوچستان بھر میں دہشت گردی کے خلاف موثر اور ٹارگٹڈ کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقوں کلی کند عمرانی، خڈکوچہ اور مستونگ سمیت مختلف … Read more