Latest news

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم، کارآمد ویزے کے بغیر قیام پر فوری گرفتاریوں کا حکم

منصور احمد, JULY 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 جولائی 2026ء پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے لیے حکومت کی جانب سے دی گئی آخری ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد کارآمد ویزے کے بغیر مقیم کسی بھی افغان شہری کو فوری طور پر گرفتار کیا … Read more