Latest news

سیاسی و اقتصادی مفادات کے فروغ کے لیے مؤثر رابطہ کاری اور فعال خارجہ پالیسی پر کاربند رہنے کے عزم کا اعادہ؛ نائب وزیراعظم کی ہدایات

کاشف عباسی , JULY 09,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 9 جولائی 2026ء نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آئندہ کی اہم ترین سفارتی مصروفیات کا جائزہ لینے کے لیے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ یہاں دفترِ خارجہ میں ایک مقتدر اجلاس کی … Read more