Latest news

گلگت بلتستان: براڈ پیک پر حادثے میں ہلاک غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں سکردو منتقل

کاشف عباسی , August 06,2026 سکردو (نیوز اینڈ نیوز) — 06 اگست 2026ء گلگت بلتستان میں واقع دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی ‘براڈ پیک’ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں سکردو پہنچا دی گئی ہیں۔ میتوں کی وصولی کے موقع پر اسپیکر گلگت بلتستان … Read more