Latest news

گلیشیئرز پگھلنے اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد و بحالی کے کام تیز کیے جائیں؛ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ہدایت

روزینہ اسماعیل, JULY 23,2026 گلگت (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے خطے میں جاری شدید بارشوں، گلیشیئرز کے پگھلنے اور سیلابی ریلوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امدادی اور بحالی کی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کی سخت ہدایت جاری کی ہے۔ اپنے ایک اہم بیان میں … Read more