Latest news

امریکہ کی حقیقی طاقت اس کی جامعات ہیں، پاکستان بھی علم پر مبنی معیشت کی بنیاد رکھ رہا ہے؛ احسن اقبال کا بوسٹن کا اہم دورہ

روزینہ اسماعیل, JULY 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے اپنے دورہ بوسٹن کے دوران امریکی تعلیمی اداروں، ممتاز محققین اور جدت طراز اداروں کے سربراہان سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد ہائی ٹیک تعلیم، موسمیاتی … Read more