آزاد کشمیر کے انتخابات تاریخ رقم کریں گے؛ پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا ہے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف
منصور احمد, JULY 19,2026 سیالکوٹ (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے موجودہ انتخابات ایک نئی تاریخ رقم کریں گے کیونکہ یہ کشمیر کاز کے ساتھ سچی محبت، کشمیری شہدا کے خون کا حق مانگنے اور ان کے حقوق کی حفاظت کا … Read more