قومی کھیل کی بحالی کے لیے پی ایچ ایف کا بڑا فیصلہ: ایف آئی ایچ پرو لیگ میں ناقص کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار، کھلاڑیوں، سلیکٹرز اور انتظامیہ کے لیے ‘زیرو ٹالرینس’ اور سخت احتساب کی پالیسی نافذ
محمود احمد june 28,2026 لاہور (کھیل رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 28 جون 2026ء پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایف آئی ایچ پرو لیگ کے آخری مرحلے میں قومی مینز ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری نمبر پر آنے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ملکی … Read more