وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کی بڑی کامیابی؛ ویزا فراڈ کے مقدمے میں ملوث ملزم سے بیس لاکھ روپے نقد برآمد، رقم شکایت کنندہ کے حوالے
محمود احمد, JULY 05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جولائی 2026ء وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اسلام آباد زون نے ویزا فراڈ کے خلاف ایک بڑی اور مقتدر کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں ملوث ملزم سے بیس لاکھ روپے کی خطیر نقد رقم برآمد کر لی ہے اور تمام قانونی کارروائی … Read more