Latest news

مون سون کے خطرات سے نمٹنے کے لیے فعال منصوبہ بندی اور بروقت پیشگی انتباہ ناگزیر ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک

روزینہ اسماعیل.june 30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جون 2026ء چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے مون سون کے متوقع سیزن کے تناظر میں بروقت پیشگی انتباہات، مؤثر بین الادارتی رابطہ کاری اور فعال پیشگی منصوبہ بندی کی اہمیت پر مقتدر زور دیا ہے، … Read more