ای سی او ممالک موسمیاتی تبدیلی اور خوراک و توانائی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنسی تعاون مضبوط کریں؛ خالد حسین مگسی کا خطاب
منصور احمد, JULY 22,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنائیں تاکہ موسمیاتی تبدیلی، پانی … Read more