پنجاب میں غیر قانونی شکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار؛ لاکھوں روپے جرمانہ
منصور احمد june 21,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 21 جون 2026ء پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی خصوصی اور سخت ہدایات پر صوبہ بھر میں محکمہ جنگلی حیات (وائلڈ لائف) کی ٹیمیں غیر قانونی شکار، ناجائز قبضہ اور نایاب پرندوں کی تجارت کرنے والے عناصر کے تعاقب میں بھرپور سرگرم عمل ہیں، … Read more