بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے؛ صدرِ مملکت آصف علی زرداری
کاشف عباسی , JULY 24,026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں ترقی کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ … Read more