زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد چین کا وینزویلا کے لیے ہنگامی انسانی امداد کا اعلان: وزارتِ خارجہ اور ریڈ کراس کی جانب سے الگ الگ فنڈز اور امداد فراہم کی جائے گی
محمود احمد june 26,2026 بیجنگ/اسلام آباد ( نیوز اینڈ نیوز) — 26 جون 2026ء چین نے لاطینی امریکی ملک وینزویلا میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلوں کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر متاثرہ افراد کے لیے ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز بیجنگ میں معمول … Read more