Latest news

جی سیون ممالک کا ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق

محمود احمد, October02,2026 پیرس (نیوز اینڈ نیوز) — 2 اکتوبر 2026ء فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے کہا ہے کہ گروپ آف سیون (جی سیون) ممالک کے رہنماؤں نے ڈیزل اور توانائی کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے مربوط انداز میں اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ فرانسیسی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم … Read more