Latest news

معرکہ حق اور سفارت کاری کے بعد اب معرکہ معیشت جیتنا ہے، برآمدات کو ایٹمی پروگرام کے مساوی قومی اہمیت دینا ہوگی، وفاقی وزیر احسن اقبال

کاشف عباسی ,june 30,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جون 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے معرکہ حق اور معرکہ سفارت کاری میں مقتدر کامیابیاں حاصل کر لی ہیں اور اب پاکستان کو ہر صورت … Read more