بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ میں خیبرپختونخوا کی فتح، پنجاب اور بلوچستان کا میچ بے نتیجہ
محمود احمد june 17,2026 لاہور (اسپورٹس ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 17 جون 2026ء پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیرِ اہتمام ایبٹ آباد میں جاری نویں ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے تیسرے روز کھیلے گئے پانچویں اہم میچ میں خیبرپختونخوا نے سندھ کی ٹیم کو ۵۵ رنز سے عبرتناک شکست … Read more