بینک کی غفلت سے غائب ہونے والے 28 لاکھ روپے واپس؛ ایف آئی اے کی کامیاب کارروائی پر بینک انتظامیہ ذمہ دار قرار
کاشف عباسی , JULY 16,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 جولائی 2026ء وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے ایک انتہائی مؤثر اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کے بینک اکاؤنٹ سے اس کی اجازت کے بغیر نکالی گئی 28 لاکھ روپے سے زائد کی خطیر … Read more