Latest news

قصور بارڈر پر بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق، ایک زخمی

کاشف عباسی ,October02,2026 قصور (نیوز اینڈ نیوز) — 2 اکتوبر 2026ء قصور میں پاکستان اور بھارت کی بین الاقوامی سرحد کے قریب بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ واقعے کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کی جانب سے متضاد مؤقف سامنے آیا … Read more