اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا انقلابی قدم؛ پورٹل اور موبائل ایپ ’انویسٹ پاک‘ کا باضابطہ آغاز
کاشف عباسی , JULY 06,026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پیر کے روز ایک خصوصی ویب پورٹل اور موبائل ایپلی کیشن ایکو سسٹم ’’انویسٹ پاک‘‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس جدید ترین ڈیجیٹل پورٹل کو حکومتِ پاکستان کے تمسکات (سرکاری سیکیورٹیز) میں … Read more