Latest news

پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری

منصور احمد, JULY 09,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 9 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کی مچھلی اور مچھلی سے تیار کی جانے والی مصنوعات کی برآمدات ریکارڈ 56 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، … Read more