Latest news

سندھ میں انسدادِ پولیو مہم کی مقتدر کامیابی: انتیس میں سے اٹھائیس ماحولیاتی نمونے منفی رپورٹ، وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا بڑا اعلان

روزینہ اسماعیل.june 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 جون 2026ء ملک سے پولیو وائرس کے جڑ سے خاتمے کی حکومتی کوششوں کے دوران صوبہ سندھ سے ایک مقتدر اور انتہائی حوصلہ افزا پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں حالیہ ماحولیاتی نمونوں کے نتائج نے انسدادِ پولیو کی مؤثر حکمتِ عملی پر مہرِ تصدیق … Read more