Latest news

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کاشف عباسی , JULY 23,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں سپیکر سردار ایاز صادق نے مرحوم کے اہل خانہ، دوست … Read more