بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف گھیرا تنگ: پاک فوج، ایف سی اور پولیس کا مشترکہ ‘آپریشن شعبان’ کامیابی سے جاری
منصور احمد, JULY 14,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 14 جولائی 2026ء سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں دہشتگردوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مقتدر کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے زیرِ اہتمام شروع کیا گیا مشترکہ ’’آپریشن شعبان‘‘ اور دیگر انٹیلی … Read more