چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کا کاشغر میں این ایل سی کے لاجسٹکس مرکز کا دورہ؛ پاک چین تجارت اور رابطوں کے فروغ میں این ایل سی کا کردار قابلِ تحسین قرار
محمود احمد, JULY 05,2026 کاشغر/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جولائی 2026ء چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کاشغر میں نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کے لاجسٹکس مرکز کا اہم دورہ کیا ہے، جہاں انہیں این ایل سی کی سرحد پار لاجسٹکس سرگرمیوں، جدید ترین آپریشنز اور فراہم کردہ سہولیات پر … Read more