مذہبی عقیدت اور پرامن فضاء: ملک بھر میں یومِ عاشور انتہائی احترام و غم کے ساتھ منایا گیا، پوری قوم کا شہدائے کربلا کو زبردست خراجِ عقیدت
منصور احمد june 26,2026 اسلام آباد ( نیوز اینڈ نیوز) — 26 جون 2026ء ملک بھر میں نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثار رفقاء کی عظیم قربانیوں کی یاد میں یومِ عاشور (10 محرم الحرام) انتہائی عقیدت و احترام، گہرے غم اور مقتدر روحانی جذبے کے ساتھ … Read more