Latest news

چین میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران نئی توانائی کی گاڑیوں کی پیداوار، فروخت اور برآمدات میں مستحکم اضافہ ریکارڈ

منصور احمد, JULY 09,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 9 جولائی 2026ء چین میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران نئی توانائی کی گاڑیوں (نیو انرجی وہیکلز) کی پیداوار، فروخت اور بین الاقوامی برآمدات میں مقتدر و مستحکم اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے چائنا ایسوسی ایشن آف … Read more