اقراء یونیورسٹی اور سرسید یونیورسٹی کے مابین تعلیمی، تحقیقی اور اختراعی شعبوں میں باہمی تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
روزینہ اسماعیل, JULY 09,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 9 جولائی 2026ء اقراء یونیورسٹی اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایک مقتدر تزویراتی پیش رفت کرتے ہوئے اپنے اپنے دفاتر برائے تحقیق، جدت اور تجارتی روابط کے ذریعے ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر باقاعدہ … Read more