Latest news

الجیریا کے دارالحکومت میں یتیم خانے میں ہولناک آتشزدگی؛ دم گھٹنے اور جھلسنے سے 11 معصوم بچے جاں بحق، 19 افراد شدید زخمی

محمود احمد, JULY 16,2026 الجزائر (نیوز اینڈ نیوز) — 16 جولائی 2026ء الجیریا کے دارالحکومت الجزائر میں واقع ایک یتیم خانے میں اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھے کے نتیجے میں 11 معصوم بچے جھلس کر جاں بحق جبکہ 19 دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق، مقامی امدادی … Read more