Latest news

تہران میں ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا مشترکہ اجلاس ختم، کشیدگی میں کمی پر زور

محمود احمد, October25,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) — 26 اکتوبر 2026ء ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کے درمیان ایرانی دارالحکومت تہران میں ہونے والا مشترکہ اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اجلاس میں خطے کی صورتِ حال، بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے اور اختلافات کے حل کے لیے مشترکہ مفادات پر … Read more